سعودی عرب میں کرونا ویکسین پہنچ گیا



بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم سعودی عرب میں کرونا ویکسین پہنچ چکی ہے کرونا کا جو خطرہ تھا وہ اب الحمدللہ کافی حد تک اس کے خدشات کم ہو جائیں گے اور ویکسین آنے کے بعد یہ کن لوگوں کو دی جائے گی اور اس کی کیا چارج ہوں گے  سعودی عرب میں رہنے والے تمام لوگوں کے لئے مفت مہیا کی جائے گی پھر اس کے بعد ایک اور بھی اعلان کیا گیا کہ یہ 70 فیصد سعودی شہریوں کو یہ مفت دی جائے گی جبکہ جائے دی جائے گی ابھی یہ مراحل زیر بحث ہے کسی کو دینی ہے کیونکہ یہ اچھی خاصی مہنگی ویکسین ہے اور یہ بھی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ یہ ایسے افراد کو دی جائے گی جو کرونا وائرس سے متاثر نہیں ہوئے یعنی ویکسین وہی کام کرتی ہے جس طرح بچوں کو ہم حفاظتی قطرے یا حفاظتی ٹیکے لگاتے ہیں کسی بھی بیماری کے ہونے سے پہلے ہی اس کو لگا دی جاتی ہے تاکہ وہ بیماری اس کو نہ ہو تو ویکسین کا کام یہی ہوتا ہے 

ان افراد کو لگائی جائے

جن کو کرونا نہیں ہے جو کرونا کے پیشنٹ نہیں رہے تاکہ وہ لوگ کبھی مستقبل میں کرونا پیشنٹ نہ بنے اور جس طرح سے پولیو کے قطرے یا ویکسین وغیرہ ضروری ہوا کرتا تھا کسی دور میں سفر کرنے کے لئے تو اس میں بھی لازمی ہو سکتا ہے کہ آپ جب سعودی عرب سفر کر رہے ہو یا یہاں سے جا رہے ہو تو آپ پر لازم کر دیا جائے کہ آپ نے ایک مرتبہ کروناویکسین ضروری ہے کوئی خدشہ نہیں ہے کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اگر ایسا ہی کوئی مقصد عالمی طاقتوں کا ہوتا تو آپ کے یہاں پر معصوم بچوں کو ہر مہینے حفاظتی ٹیکے لگتے ہیں اور دونوں ٹھیک لگتے ہیں ہر مہینے ان کو پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں اس کے علاوہ اور بہت سی دوائی ہیں جو انسان لیتے ہیں بچوں کو لگتی ہیں  اگر مغربی طاقتوں کامقصد یہ ہوتا کہ وہ آپ کو کوئی نقصان پہنچانا چاہتے ہیں یاآپ کی نس بندی کرنا چاہتے ہیں 

توبہت پہلے کرلیتا 

والله اعلم


کرونا ویکسین.کے اندر ایسا بھی کوئی ہے کہ مذہب تبدیل ہو جاتے ہوجاتے ہیں ایسی بے بنیاد باتیں تو سمجھ میں نہیں آتی اگر ایسا کچھ کرنا بھی ہوتا تو آپ بہت ساری بلکہ تقریبا ساری کی ساری میڈیسن آپ انہیں مغربی ممالک سے لے رہے ہو تو ہوش کے ناخن لو اس میں کچھ بھی ایسا نہیں ہے اگر آپ کو مارنا ہوتا تو وہ بہت پہلے ہی مار چکے ہوتے اپنے حفاظتی ٹیکوں کے قطروں کے اندر کچھ ایسا ویسا ملا کے 


 سولہ سال سے کم سال سے کم عمر کے بچوں کو نہیں دی جائے گی نہیں مانا اس کی جھولی میں ہے وہ 16 سال سے آگے بتایا جائے کہ ستر سال تک کے افراد کو یہ ویکسین دی جائے گی اب بستر سے تو اوپر اوپر یہ کر سکتی ہیں لیکن ابتدائی طور پر سولہ سال سے کم عمر افراد کو یہ نہیں دی جائے گی یہ بالکل یہ صرف سعودی شہریوں کے لیے نہیں ہوگی بلکہ

بھی اس سے غیر ملکی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے کہ اس ویڈیو کے ذریعے آپ سے یہی کہیں گے کہ اگر آپ کو موقع ملے یہ ویکسین لینے کا ضرور لیجئے اور اپنے آپ کو محفوظ بنائیں



الله پاک ھم سب کا حامی و ناصر ھو

Comments

Popular Posts