عمرہ عازمین کیلئے بنیادی شرائط



*بنیادی شرائط*
-* گروپ پیکج میں رہائیش ڈبل بیڈ شئیرنگ کی بنیاد پر ہو گی۔
-* مکہ پہنچنے پر آپکو 3 دن تک ہوٹل میں (قرنطینہ) محدود رہنا ہو گا۔ تین دن تک تین وقت کا کھانا آپکے ہوٹل پیکج میں شامل ہے
-* اس کے بعد آپکا کرونا ٹیسٹ لیا جائے گا رپورٹ منفی آنے پر آپکو مسجد عائشہ لے جایا جائے گا جہاں سے احرام باندھ کر آپ عمرہ کریں کے* صرف وہ مرد و خواتین سفر کر سکتے ہیں جنکی عمر 18 سے 50 برس کے درمیان ہے
* گروپ کم سے کم 20 افراد پر مشتمل ہو گا تاہم آپ کم سے کم ایک فرد کی بکنگ بھی کروا سکتے ہیں گروپ کو مکمل کرنا ہماری زمہ داری ہے۔
* اس پیکج میں جدہ سے مکہ۔ مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے جدہ یا مدینہ ائیر پورٹ ٹرانسپورٹ شامل ہے۔
* تمام افراد ایک ہی فلائیٹ پر جائیں گے اور ایک ہی فلائیٹ پر واپس آئیں گے۔ شیڈول میں تبدیلی کی اجازت نہیں ہو گی۔
* پیکج کی تمام رقم پیشگی ادا کرنا ہو گی۔
* پاکستان روانگی سے پہلے کرونا ٹیسٹ کی فیس پیکج میں شامل نہیں ہے۔
* سعودی وزارت صحت اور وزارت حج کے بتائے گئے تمام SOP'S پر عمل درآمد یقینی بنانا ہو گا۔ 

=======================

Comments

Popular Posts