پب جی گیم کا شرعی حکم

 

 👈👈فتوی👉👉

 




یہ جامعہ بنوریہ ٹاٶن کراچی کا فتوی ہے کہ جس نے۔ پپ جی ۔گیم کھیلا ہے یا جو کہیلتا ہے تو وہ اپنے ایمان کی تجدید کریں اور اگر شادی شدہ ہے تو نکاح کی تجدید یعنی دوبارہ نکاح کریں۔


پب جی گیم اور جامعہ بنوری ٹاون کا فتوی ایک اہم وضاحت۔


کئی دنوں سے جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کا ایک فتوی گردش کر رہا ہے کہ Pubg گیم کھیلنے سے بندہ کافر ہو جاتا ہے نکاح ٹوٹ جاتا ہے وغیرہ وغیرہ

اس کے متعلق بعض لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنا ہے کچھ دوستوں نے ہم سے بھی استفسار کیا کہ کیا واقعی یہ جامعہ کا فتوی ہے؟

اور کیا واقعی اس گیم کے کھیلنے والے سارے کافر ہیں؟


تو ان لوگوں کے لیے عرض ہے کہ جی یہ واقعی جامعہ کا فتوی ہے لیکن یہ اس وقت کا فتوی ہے جب Pubg گیم میں ایک میپ ایسا تھا جس میں بت نما مورتیوں سے help لی جاتی تھی پھر مسلمان لوگوں نے اس map کو ریپورٹ کیا تو pubg والوں نے اس map کو ختم کر دیا اب موجودہ Game میں وہ map نہیں ہے 

لہذا جب بت وغیرہ کے سامنے جکھنا نہیں پایا جاتا محض simple گیم کھیلنے سے کوئی کافر نہیں ہوتا

نوٹ ١ : یہ وضاحت اس لیے ضروری سمجھی کہ وہ فتوی بہت وائرل ہوا ہے اور نادان قسم کے لوگ دھڑا دھڑ اس کو مختلف گروپوں میں شئیر کر رہے ہیں جس سے بعض دوست کافی پریشان تھے

نوٹ ٢ : pubg  گیم وقت کا ضیاع ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں اور فیزکلی طور پر بھی انسانی طبیعت پر برے اثرات مرتب کرتی ہے 

نوٹ ٣ : کراچی کے چند دوستوں کے کہنے کے مطابق شائد چند دنوں میں جامعہ کی طرف سے وضاحتی فتوی بھی آجائے


براۓ مہربانی کرکے اسکو اگے واٹس ایپ ٗاپنے فیس بک آیڈی سے او ٹویٹر آیڈی سے آگے شیر کریں تاکہ جو لوگ اسمیں ملوث ہے وہ اس سے رک جاۓ کیونکہ مسلہ ایمان کا ہے

 👇ویڈیو ملاحظہ



Comments

Popular Posts