سعودی نیوز اپڈیٹ ورک ویزہ ایکسپائر ویزہ اپڈیٹ
سعودی عرب نے سعودی سفارت خانہ پاکستان میں کھولنے کا اعلان کر دیا؟
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 28 ستمبر 2020 کو سعودی سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا جس میں نئے اور پرانے ویزے جو لگنے کے بعد ایکسپائر ہو گیا ہے کرونا وبا کی وجہ سے ان پر دوبارہ کام شروع کی جا رہی ہے اورایکسپائر شدہ ویزہ والے ہیں ان پر دوبارہ نئے اسٹامپ کی جارہی ہے
Comments