معلومات داخلہ برائے *جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سعودی عرب
معلومات برائے.
*جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سعودی عرب*
*ISLAMIC INTERNATIONAL UNIVERSITY MADINAH MUNAWARAH KSA*
شرائط و ضوابط:
۔انٹر/میٹرک (پاس و کریکٹر سرٹیفیکیٹ، رزلٹ کارڈ) کاغذات
۔ پاسپورٹ
۔ شناختی کارڈ
۔ برتھ سرٹیفیکٹ
۔ میڈیکل سرٹیفکیٹ
۔ معروف علماء کرام سے 2 تعارفی تزکیہ
*شرائط*
✳ عمر کی حد 18 سے 25 برس ہے
✳ تعلیمی اسناد کو 5 سال نا ہوے ہوں
✳ تمام کاغذات کا عربی ترجمہ لازمی ہے
✳ خواہشمند حضرت پر کسی قسم کا پولیس مقدمہ درج نا ہو
*سہولیات*
✳ داخلہ ہونے پر مدینہ منورہ میں تعلیم کا دورانیہ 6 برس ہوگا۔۔
✳ طالبعلم کو 6 برس کے دورانیہ میں کھانا،رہائش،ایئرٹکٹ کی سہولیات مفت فراہم کی جائینگی۔
✳ ماہانہ وظیفہ 850 ریال دیا جائے گا جو پاکستانی تقریبا 34000 بنتے ہیں۔
✳ طالبعلم ایم۔فل اور دکتورہ کے کورس کرکے اپنے 6 سالہ دورانیہ کو بڑھا بھی سکتے ہیں۔
✳ جامعہ اسلامیہ کے جانب سے طالبعلم کو روزانہ کی بنیاد پر بعد نماز عصر تا نماز عشاء مسجد النبوی لے جانے کا بھی مکمل انتظام کر رکھا ہے۔
آخری التماس
اگر آپ کو یہ معلومات اچھی لگی ہیں تو
مدارس کے دیگر طلبہ متعلمین،متخرجین تک یہ معلومات پہنچائیں تاکہ وہ بھی اس نعمت الہی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
مزید معلومات کےلیے وٹساپ نمبر پر رابطہ کریں:03338211644
Comments