Islamic News in Urdu, Read Latest updates about Islamic, including articles, reviews, products and services. Stay up to ..
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
احساس راشن پروگرام میں فارم جمع کروائیں
احساس_کیش_ایمرجنسی پروگرام کے بعد وفاق حکومت کا ایک اور اھم قدم غریب و نادار پریشان خاندانوں تک #راشن پہچانے کے لئے آج سے #احساس_پروگرام کے زریعے راشن حاصل کرنے کی درخواست وصول کی جائیں گی۔ یہ درخواست نیچے دئے گے لنک کے ذریے جمع کروائی جاسکتی ہیں*
https://rashan.pass.gov.pk/wfbeneficiary.aspx *تمام حضرات جو سمارٹ فون چلانا جانتے ہوں اس لنک کے ذرئیے لوگوں کو فارم بھرنے میں مدد کریں اور اس کار خیر میں اپنا حصّہ ملایں-* *اگر آپ کو درخواست جمع کرانے کے بعد چار دن تک راشن موصول نہیں ہوتا تو آپ 4471 پر (ایس ایم ایس) کر کے مطلع کر سکتے ہیں-*
Comments